سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کے لیے ریاض کے ہسپتال لایا گیا

شاہی دربار کی جانب سے جاری کی جانے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شاہ سلمان کو کولی سِسٹائیٹس کی تکلیف کے باعث معائنے کے لیے دارالحکومت میں شاہ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال لایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jl4bEm

Comments