پٹھاؤ اور گوکاڈا ٹیکسی موٹر سائیکل شیئرنگ کمپنیوں کے سی ای او اپنے ہی اسسٹنٹ کے ہاتھوں ہلاک

امریکہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز نیو یارک میں مردہ پائے جانے والے معروف ٹیک کاروباری فہیم صالح کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hd3Dyv

Comments