مریخ کے لیے چین کی پہلی خلائی گاڑی روانہ ہو گئی

چین کا خلائی مشن اگلے برس فروری میں سرخ سیارے مریخ کے مدار میں پہنچ جائے گا۔ چینی مشن کا ہدف ہے کہ خلائی گاڑی کو مریخ کے شمالی میدانی علاقے میں اتارا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WRetCy

Comments