امرناتھ یاترا: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے رہنے والے اس بار خوفزدہ کیوں ہیں؟

جون میں ہی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے امرناتھ شرائن بورڈ نے ماہرین کی رائے کے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ اس سال یاترا کو منسوخ کرنا ناگزیر ہے تاہم حکومت ہند نے اس سلسلے میں مداخلت کر کے فیصلہ مؤخر کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WFGuNE

Comments