ارطغرل: کیا ترکی کے صدر طیب اردوغان کی اسلامی قوم پرستی کا ہدف سلطنتِ عثمانیہ کی بحالی ہے؟

صدر اردوغان نے کئی بار کہا ہے کہ ترکی واحد ملک ہے جو عالم اسلام کی قیادت کر سکتا ہے۔ یہ ظاہر ہے کہ جب اردوغان یہ بات کرتے ہیں تو ان کے ذہن میں سلطنت عثمانیہ کی میراث ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39onl7J

Comments