امریکی کانگریس کی رکن الیگزانڈریا اوکاسیو کورٹیز کے ساتھ چند روز پہلے ایک ریپبلیکن رکن کانگریںس نے بدتمیزی کی اور انہیں گندی گالی دی۔ الیگزانڈریا اوکاسیو کورٹیز نے جس طرح خواتین کا دفاع کیا اور جن الفاظ میں کانگریس کے رکن ٹیڈ یوہو کو اُن کی بدتمیزی پر کانگریس میں شرمندہ کیا ان الفظ کو بہت سے لوگوں نے سراہا اور سوشل میڈیا پر دہرایا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OWt1fK
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OWt1fK
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks