’کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ‘ کیا ہے ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ یہ سپر لیگ پہلی بار منعقد کی جارہی ہے جو 2023 کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ مرحلہ بھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X0LTPd

Comments