پاکستان کے صوبے پنجاب میں شیعہ علما کونسل نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے جس کے بعد کونسل کے سیکریٹری جنرل کے مطابق انھیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اس بل کو اس وقت تک آگے نہیں بھیجا جائے گا جب تک کہ تمام مکاتب فکر اور علما کے ساتھ مشاورت نہیں کر لی جاتی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X0Zoyl
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X0Zoyl
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks