اسرائیل کا ’حزب اللہ کی جانب سے دراندازی کی کوشش ناکام‘ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے اپنی حدود میں داخل ہونے والے حزب اللہ کے جنگجوؤں پر فائرنگ کر کے دراندزای کی کوشش کو ناکام بنایا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے اسے ’سکیورٹی کا ایک سنگین واقع‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CTdmLR

Comments