وقاریونس: ہم پر بھروسہ رکھیے، مایوس نہیں کریں گے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کو امید ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے تک ان کے بولرز اس پوزیشن میں آجائیں گے کہ میزبان ٹیم کو چیلنج کرسکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2E5warI

Comments