افغانستان میں خواتین کو اکثر ان کے اہل خانہ مجبور کرتے ہیں کہ وہ اپنا نام خفیہ رکھیں حتی کہ ڈاکٹروں سے بھی لیکن کچھ خواتین اپنی شناخت کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ وہ ’میرا نام کہاں ہے؟‘ کے نعرے کو جیت رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی شناخت کے متعلق دعوی کرنا ان سب کا بنیادی حق ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32sYZbN
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32sYZbN
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks