کورونا وائرس اور آلودگی: ‘پھینکے ہوئے ماسک سمندر میں کسی وہیل کی جان لے سکتے ہیں’

بعض اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 129 ارب ماسک اور 65 ارب پلاسٹک کے دستانے ہر ماہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ ماہرینِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ یہ طبی سامان سمندروں میں تیرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30rS6Vg

Comments