سائنسدانوں نے سمندر میں سیاہ ترین مچھلی کے نظر نہ آنے کا راز جان لیا

ماہرین نے گہرے سمندروں میں پائی جانے والی سیاہ ترین مچھلی کی نظروں سے اوجھل ہو جانے کی صلاحیت کا راز پا لیا ہے۔ لیکن آخر یہ غیر معمولی صلاحیت کون سی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eHikIq

Comments