افغان لڑکی جس نے والدین کے قاتل طالبان شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا

افغانستان میں ایک کم عمر لڑکی نے گذشتہ ہفتے اپنے والدین کا قتل کرنے والے دو طالبان شدت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OJB13X

Comments