ٹک ٹاک: مصری انفلوئنسرز کو ’غیر مہذب‘ ویڈیوز بنانے پر دو سال قید اور جرمانہ

ان خواتین پر الزام ہے کہ انھوں نے ایسا مواد اپ لوڈ کیا جو کہ مصر کے معاشرتی اقدار کے خلاف ہے اور ایسی فحش تصاویر اور ویڈیوز لگائیں جنھوں نے عوام کے احساسات کو مجروح کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BH4lVS

Comments