چین، امریکہ کشیدگی: ڈیڈلائن مکمل ہونے کے بعد چین کے شہر چنگدو میں امریکی قونصل خانے کے عمارت خالی کر دی گئی

چین کی طرف سے دی گئی 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن مکمل ہونے کے بعد چین کے شہر چنگدو میں امریکی قونصل خانے کے امریکی سفارتکار عمارت سے نکل گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2D7UGI8

Comments