جب خاتون نے انتہائی قریب آنے والے ریچھ کے ساتھ سیلفی لی

میکسیکو کے ایک پارک میں کالا ریچھ ایک خاتون کے انتہائی قریب آگیا۔ خاتون ناصرف یہ کہ گھبرائیں نہیں بلکہ ریچھ کے ساتھ سیلفی لے لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZYIP8p

Comments