کورونا وائرس: آکسفورڈ یونیورٹسی ویکسین ٹیم کی سربراہ سارا گلبرٹ کون ہیں؟

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین بنانے کی کوششوں میں لگی ٹیم کی سربراہ پروفیسر سارا گلبرٹ کے تینوں بچے بھی اپنی والدہ کے اس مشن میں رضاکارانہ طور پر ویکسین کے ٹرائل میں حصہ لے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gedW5i

Comments