انڈیا: ایودھیا میں مندر کی تیاری عروج پر، مسجد کی تعمیر سست روی کا شکار

انڈیا کے شہر ایودھیا میں پانچ اگست کو رام مندر کی تعمیر کے لیے بھومی پوجن یعنی زمین کی پوجا کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں لیکن دھنی پور گاؤں میں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مسجد کی تعمیر کا کام ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30ZJNR8

Comments