ایکواڈور میں کووڈ کی صورتحال: ’میرے شوہر کی موت کورونا سے ہوئی اور مجھے ان کی لاش چار ماہ بعد ملی'

ایکواڈور میں کورونا کے باعث ہلاکتوں اور متاثرین کے اضافے کے باعث ملک کا طبی نظام بحران کا شکار ہو گیا اس پریشان کُن صورتحال میں ہپستالوں میں ایسی درجنوں لاشوں کے انبار کنٹینروں میں رکھے گئے جن کی بروقت شناخت نہیں ہو سکی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OHiCV6

Comments