سُشانت سنگھ کے والد نے ان کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ پولیس کے مطابق سُشانت کے والد نے ایف آئی آر میں ریا چکرورتی کے خلاف ’سُشانت سے پیسے اینٹھنے اور انھیں خودکشی پر آمادہ کرنے‘ کے الزامات عائد کیے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39BEcnO
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39BEcnO
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks