’جب خواتین ایک دوسرے کی حمایت کرتی ہیں تو معجزات ہوتے ہیں’

اگر آپ انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں تو شاید پچھلے کچھ دن سے آپ کی انسٹاگرام فیڈ میں بھی بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کی بھرمار ہو۔ اس کی وجہ ChallengeAccepted# ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39KhWbA

Comments