ناقابل یقین ذہنی صلاحیت کی مالک شنکتلا دیوی کی زندگی پر فلم

ریاضی کی ماہر انڈیا کی شکنتلا دیوی، جنہیں اکثر ’انسانی کمپیوٹر‘ بھی کہا جاتا ہے، ان کی زندگی پر بننے والی ایک نئی فلم جمعے کو ایمیزون پرائم پر نمائش کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3feNXJW

Comments