چین امریکہ: تجارتی جنگ، سفارتی جنگ اور پھر اس کے بعد؟

جہاں امریکہ اور چین کے درمیان تزویراتی سطح پر ٹیکنالوجی اور اقتصادی معاملات میں تنازعہ گہرا ہو رہا ہے، وہیں صدر ٹرمپ کے امریکی انتخابات کی سیاست میں چین مخالف رویہ اختیار کرنے سے جو سیاسی فائدے ہیں وہ کسی غلط اندازے کی وجہ سے کی گئی کارروائی میں دونوں ملکوں کو کسی فوجی تصادم کی جانب بھی دھکیل سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39sjIxV

Comments