فٹبال کا شوق: ایجنٹ نے پیسے ہتھیائے اور رابطہ منقطع کردیا، پھر کیا ہوا؟

اوچیرو مائنس 20 ڈگری کی سردی میں تنہا پریکٹس کیا کرتے تھے اور بیرون ملک فٹبال کھیلنے کے خواہش مند تھے۔ ان کا حوصلہ اس وقت ٹوٹا جب انھیں ایک جعل ساز نے امریکی لیگ میں کھیلنے کی پیشکش کی لیکن پیسے لے کر غائب ہوگیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OIuaHK

Comments