صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے ’اغوا‘، گاڑی اہلیہ کے سکول کے باہر سے برآمد

غیرجمہوری قوتوں پر تنقید کے لیے مشہور پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس سے مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے اور ان کی گاڑی منگل کی صبح اس سکول کے باہر ملی ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ کو چھوڑنے کے لیے آئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OIyAOT

Comments