انڈیا میں کولہاپور کے لوگوں کا دل جیتنے والا پاکستانی صادق پہلوان

صادق نے مغربی ریاست مہاراشٹر کے کراڑ کے رام راؤ مولک کے شاگرد راگھو بنپوری کو دھول چٹائی لیکن جب انھوں نے پہلوان ماروتی وڈار کو شکست دے دی اس کے بعد سے اس علاقے میں ان کا دبدبہ قائم ہو گيا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32TiwCk

Comments