ماسک کی مخالفت: کیا لازمی ماسک پہننے کے احکامات پر عملدرآمد کروایا جا سکے گا؟

اس ہفتے سے کئی ملکوں میں دکانوں، شاپنگ مالز اور عوامی اجتماعات کے بند مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا، لیکن جن ملکوں میں لباس اور وضع قطع کا انتخاب شخصی آزادیوں میں ہوتا ہے کیا وہاں ایسا کروانا آسان ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32Ap74A

Comments