کیا انڈیا بیک وقت چین اور پاکستان سے محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے ؟

ماضی میں انڈیا کے عسکری منصوبے اور پالیسیاں پاکستان کے گرد مرکوز ہوا کرتی تھیں لیکن اب انڈیا نے اپنے روایتی ’ایک محاذ‘ کی پالیسی ترک کر دی ہے اور اب وہ بیک وقت دو محاذوں پر ٹکرانے کی صلاحیت حاصل کرنے کی تیاریوں میں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/338BDIH

Comments