مفرور چینی سائنسدان ’سان فرانسسکو کے چینی قونصلیٹ میں روپوش‘

امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایک چینی سائنسدان جس پر ویزا میں فراڈ اور فوج سے اپنے روابط کو چھپانے کا شبہہ ہے وہ سانس فرانسسکو میں چینی قونصلیٹ میں چھپی ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hvitk9

Comments