سشمیتا کے مطابق بالی ووڈ میں لوگوں کی انا ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے کسی ایسے کردار سے انکار کر دیا جو آپ کو مناسب نہیں لگا تو پھر آپ کے بارے میں رائے بنا دی جاتی ہے کہ آپ کام ہی نہیں کرنا چاہتے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WtXLt3
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WtXLt3
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks