بدھ کے روز جاری ہونے والے اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اپریل سے جون کے مہینوں کے دوران چین کے جی ڈی پی کی شرح نمو میں بہتری آئی ہے۔ مئی میں چین نے کہا تھا کہ وہ سنہ 2020 کے لیے معاشی ترقی کا کوئی ہدف طے نہیں کرے گا کیونکہ اس برس کورونا وائرس کے وبائی مرض سے نمٹا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fBJz8y
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fBJz8y
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks