بیگو پر ’پی کے‘ گیم میں صارفین پیسوں کے بدلے خریدے جانے والے ’بیگو ڈائمنڈز‘ سے اپنے پسندیدہ پلیئرز کو تحائف بھیجتے ہیں جو ان کے مہینہ وار ٹارگٹ کی تکمیل کا واحد ذریعہ ہے۔ اگر وہ کامیاب ہو جائیں تو انھیں بیگو کی طرف سے ماہانہ تنخواہ اور کمیشن بھی وصول ہوتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30JQDtE
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30JQDtE
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks