ماحولیاتی تبدیلی: مستقبل میں موسم انسانوں کی ’برداشت سے زیادہ گرم‘ ہو سکتے ہیں

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عالمی حدت کو روکنے کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو گرم دنوں اور ان کی شدت میں اضافہ ہوتا رہے گا جس سے دنیا کے کئی خطے رہنے کے قابل نہیں رہیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eBJwsb

Comments