یہ جنگی طیارے ایسے وقت میں انڈین فضائیہ میں شامل کیے جا رہے ہیں جب انڈیا اور چین کے درمیان زبردست کشیدگی ہے۔ انڈیا میں غالباً یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگی ساز و سامان کو پاکستان کے تناظر میں نہیں بلکہ چین کے پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g1I97E
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g1I97E
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks