راجستھان: کانگریس کے رہنما سچن پائلٹ کی بغاوت سیاسی قدم یا بی جے پی کے ’احسان کا بدلہ‘

انڈیا کی ریاست راجستھان میں مسئلہ دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی کا نہیں بلکہ ایک ہی پارٹی (کانگریس) کے اندر مچے گھمسان کا ہے۔ سچن پائلٹ کا دعویٰ ہے کہ بہت سے ایم ایل اے انھیں وزیر اعلیٰ بنانے کے حق میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3joC9YX

Comments