کورونا وائرس: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس سال اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر دیا ہے اور اب یہ اگلے برس اکتوبر نومبر میں منعقد کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZNvZK6

Comments