کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں آئس کریم کی فروخت میں اضافہ، شیمپو اور ڈیوڈرنٹس کی فروخت میں کمی

یونی لیور نے کہا ہے کہ گھروں پر قیام کے دوران کام کرنے والے لوگ آئس کریم کا زیادہ استعمال کرتے رہے ہیں لیکن اپنے آپ کو صاف ستھرا رکھنے کی عادات و اطوار کو نظر انداز کرتے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZZntYg

Comments