نقالوں سے ہوشیار! کائلی اور کنڈل جینر اپیل کی ’جعلی ایشا‘ کی تشہیر کر رہی ہیں

بی بی سی کلک کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کائلی اور کنڈل جینر ان درجنوں انسٹاگرام انفلوئنسرز میں سے ہیں جو کہ اپیل ایئر پوڈز کے ایک جعلی ورژن کی تشہیر کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fd2SEt

Comments