انڈین حکومت کا اپنے زیر انتظام کشمیر سے سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیاں واپس بلانے کا فیصلہ

انڈیا کی مرکزی حکومت نے ملک کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ برس آرٹیکل 370 کے خاتمے کے وقت تعینات کی گئیں سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیاں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34e9yQJ

Comments