کرکٹ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے 10 سال: دنیا کو دھوکہ دینے والی تین ’نو بالز‘ جو بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوئیں

آج سے ٹھیک دس برس قبل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والی ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں محمد عامر اور محمد آصف کی جانب سے کروائی جانے والی تین نو بالز کو ابتدا میں ایک معمول کا معاملہ سمجھا گیا مگر کسی کو معلوم نہ تھا کہ یہ تین گیندیں پاکستانی کرکٹ کے لیے ایک بہت بڑے طوفان کی پیش خیمہ تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hue2Xp

Comments