امریکہ: دو بیٹیوں کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کرنے والا شخص 12 برس کی مفروری کے بعد گرفتار

ایف بی آئی نے ٹیکساس میں بارہ برس قبل اپنی بیٹیوں کو ’غیرت کے نام‘ پر قتل کے شبے میں یاسر عبدل سید کو ان کے دو بیٹوں کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32zXerr

Comments