کورونا وائرس: کووڈ 19 کی ویکسین کب تیار ہوگی؟

دنیا بھر میں 150 سے زیادہ کمپنیاں اور ادارے کووڈ 19 وائرس کی ویکسین بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اگلے مراحل تک پہنچنے والے چند ٹرائلز میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ تاہم ایک دفعہ ویکسین تیار ہوبھی جائے تو اربوں افراد تک اس کی رسائی کیسے ممکن ہوسکے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kSBorE

Comments