اپنوں اور غیروں کی جانب سے بچھائے گئے جال میں پھنس کر گرفتار ہونے والے چاکر نوتک کلمتی پر انگریز فوج کے ایک کپتان کے قتل اور ان کی اہلیہ کے اغوا کا الزام تھا۔ چاکر کی آخری خواہش یہ تھی کہ انھیں کسی پہاڑی کی چوٹی پر پھانسی لگایا جائے تاکہ مرتے وقت اُن کی دھرتی کے مناظر اُن کے سامنے ہوں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aYzq4v
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aYzq4v
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks