کورونا وائرس کو فریب سمجھنے والے شخص کی بیوی کووِڈ 19 سے زندگی کی بازی ہار گئیں

فلوریڈا میں ایک جوڑے نے وائرس کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود غلط معلومات پر یقین کرتے ہوئے حفاظتی ہدایات کو نظرانداز کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31vOt2p

Comments