امریکی صدارتی انتخاب 2020: الیکشن کے دوران فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا، اعلیٰ امریکی جنرل کا بیان

امریکہ کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کانگریس کو بتایا کہ انتخابات کے نتائج میں تنازع کی صورت میں بھی فوج اپنی غیر سیاسی پوزیشن پر قائم رہے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YLjYni

Comments