ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان: بحیرہ اسود سے دریافت ہونے والی قدرتی گیس 2023 تک عوام کو دستیاب ہو گی

صدر اردوغان نے استنبول میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ترکی کے گیس کی تلاش کرنے والے جہاز فاتح نے بحیرہ اسود میں 11.3 کھرب کیوبک فٹ قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j6rd0K

Comments