ایپل: آئی فون کی خالق کمپنی 20 کھرب ڈالر سے زیادہ مالیت کی پہلی امریکی کمپنی بن گئی، سوشل میڈیا پر سلمان شہباز کا دلچسپ تبصرہ
ایپل وہ پہلی امریکی کمپنی بن گئی ہے جس کی سٹاک مارکیٹ میں مالیت 20 کھرب ڈالر ہو گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ سنگ میل سنہ 2018 میں دنیا کی پہلی 10 کھرب ڈالر مالیت کی کمپنی بننے کے دو سال بعد عبور کیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hgK0pL
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hgK0pL
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks