چھاتی کا سرطان: کیا 50 کے بجائے 40 برس کی عمر میں سکریننگ ٹیسٹ زیادہ خواتین کی جانیں بچا سکتا ہے؟

برطانیہ میں ایک تحقیق کے مطابق 50 کے بجائے اگر خواتین میں 40 برس کی عمر سے ہی چھاتی کے سرطان کے ٹیسٹ کیے جائیں تو زیادہ زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g4yGM3

Comments