بڑی ناک والے چھچھوندر کی براعظم افریقہ میں 50 برس بعد دوبارہ دریافت

ہاتھی کے خاندان سے تعلق رکھنے والا دودھ دینے والا یہ بہت چھوٹا سا چوہے جتنا جانور 50 برس پہلے غائب ہو جانے کے بعد حال ہی میں افریقہ کے جنگلوں میں دوبارہ دیکھا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YjeEaz

Comments